اگر کسی مکان کی چھت پر اُلو بیٹھ جائے یا کوئی شخص اُلو دیکھ لے تو اس پر تباہیاں اور مصیبتیں آنا شروع ہو جاتی ہیں کیونکہ یہ ایک منحوس جانور ہے اس کے برعکس مغرب کے لوگ اسے گھروں میں پالتے ہیں مہربانی فرما کر بتائیے کہ کیا یہ بات صحیح ہے اسلام میں نہوست کا تصور نہیں ہے البتہ یہ بات ضرور ہے کہ اُلو ویرانا چاہتا ہے جب کوئی قوم یا فرد اپنی بد اعمالیوں کے سبب اس کا مستحق ہو کہ اس پر تباہی نازل ہو تو اُلو کا بولنا اس کے علامت ہو سکتا ہے خلاصہ یہ کہ اُلو کا بولنا تباہی و مصیبت کا سبب نہیں بلکہ انسان کی بد اعمالیاں اس کا سبب ہیں
- Home
- Poetry
- _Poetry by poet
- _ Famous poets
- _Poetry
- __Love Poetry
- __Sad Poetry
- __Islamic Poetry
- __Sufia Poetry
- __Punjabi Poetry
- __Motivational Poetry
- _More Categories
- __2 Line Poetry Urdu
- __4 Lines Sad Poetry
- __ IMAM HUSSAIN POETRY
- Quran
- _Muhammad Al Kurdi
- _Quran with Urdu
- _Dr Subayyal Ikram Quran
- _Mohamed Tarek Quran
- _Tafseer Ibn Kathir
- _Sahih Bukhari
- Naat
- _Zulfiqar Ali Hussaini
- Khwab ki Tabeer Urdu
- Islamic Articles
- Aap Kay Masail aur unka Hal
- Fitna e Qadyaniat
0 Comments