Ad 1

khwab mein dawat dekhna


خواب میں دوات دیکھنا

ڈریمنگ آف انک پوٹ
khwab mein dwat dekhna
dreaming of ink pot
روات
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس دوات ہے یا کسی نے اس کو دی ہے۔ دلیل ہے
کہ اپنے خویشوں میں سے کسی کے ساتھ جھگڑا کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ روات سے لکھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے بدی کفایت کو
پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ دوات ٹوٹی ہے یا چوری ہوئی ہے یا ضائع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ بیوہ عورت نفرت سے کرے گا۔ اور اگر
دیکھے کہ قلم کے ساتھ روات میں سیاہی ڈالتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ شہری دوات ہے۔ دلیل ہے کہ فکر مند ہو گا اور اگر دیکھے کہ
چاندی کی روات ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی روات بھرت کی ہے۔ دلیل ہے کہ نفع
پائے گا۔ اور اگر لوہے کی دوات دیکھے۔ دلیل ہے کہ کاروبار میں طاقت پائے گا۔ اور اگر تانبے کی روات دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو
کچھ تھوڑی چیز لے گی۔
newfatimablog.com


https://www.newfatimablog.com/2019/12/khwab-mein-dawat-dekhna.html


khwab mein dwat dekhna,dreaming of ink pot,خواب میں دوات دیکھنا ، ڈریمنگ آف انک پوٹ,



Post a Comment

0 Comments