Ad 1

khwab mein medicine dekhna

خواب میں میڈیسن دیکھنا 

 خواب میں دوا دیکھنا 

 ڈریمنگ آف میڈیسن

dreaming of medicine in urdu
khwab mein medicine dekhna
khwab mein dawa dekhna
 (روا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی دیکھے کہ اس نے بیما ری کے لیے دوا کھائی ہے اور اس کے موافق |
ہے دلیل ہے کہ دین کی صلاح تلاش کرنے کا اور اگر دیکھے کہ دوائی کھائی ہے اور موافق نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ دین کی ملا اس تا
زائل ہو گی اور اگر دیکھے کہ دوا تندرستی کے لیے کھائی ہے دلیل ہے کہ جس قدر موائق ہے دنیا کی صلاح طلب کرے گا۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ لوگوں کے لئے دوا بنائی ہے دلیل ہے کہ خلق خدا پر احسان کرے گا اور اگر دیکھے کہ دوا خشک ہو گئی |
ہے دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے خلاصی پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس نے دوا کھانی ہے اور بہت دست آتے ہیں دلیل ہے
کہ اس کو ضرر پہنچے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو منفعت ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے دوا کھائی ہے عقل و ہوش جاتے رہے دلیل
ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے جو دوا کہ زرد ہے اور جس کے کھانے سے نفرت ہے تو وہ
بیماری  پر دلیل ہے۔
© newfatimablog.com

د,dreaming of medicine in urdu,khwab mein medicine dekhna,khwab mein dawa dekhna,

khwab mein medicine dekhna,khwab mein dawa dekhna,dreaming of medicine,

                          khwab mein medicine dekhna ki tabeer,khwab mein dawa dekhna ki tabeer,dreaming of medicines,

Post a Comment

0 Comments