Ad 1

khwab Mein Chogha Dekhnay ki Tabeer

khwab Mein juba Dekhnay ki Tabeer,خواب میں چوغہ دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں جبہ دیکھنے کی تعبیر ، چ,khwab Mein Chogha Dekhnay ki Tabeer,


khwab Mein Chogha Dekhnay ki Tabeer,khwab Mein juba Dekhnay ki Tabeer,

 khwab Mein Chogha Dekhnay ki Tabeer

khwab Mein Chogha Dekhnay ki Tabeer

khwab Mein juba Dekhnay ki Tabeer

خواب میں چوغہ دیکھنے کی تعبیر
 خواب میں جبہ دیکھنے کی تعبیر 
جبه (چونه) حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا ہے کہ چونہ خواب میں عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس فراخ اور پاکیزہ چونہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت نیک رائے اور نیک سیرت ہے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی عورت بد خواہ اور ناموافق ہے اور اگر دیکھے کہ اس کا چونہ پھٹ گیا یا جل گیا ہے تو دلیل ہے کہ مرد اور عورت میں جدائی پڑے گی۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سردی کے موسم میں اپنے جسم پر چونہ دیکھنا نیک ہے اور چار وجہ پر ہے۔ اول: عورت دوم قوت سوم: شادی چهارم منفعت اور پرانا اور میلا چوغہ غم و اندوہ ہے۔ 
newfatimablog.com
 حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چوغہ ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے اور اس کا رنگ سبز ہے تو دلیل ہے کہ پاک دین عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سفید اور نیا چوغہ ہے۔ دلیل ہے کہ پارسا اور با امانت عورت کرے گا اور اگر زرد دیکھے تو بیمار عورت کرے گا اور اگر نیلا دیکھے تو فکر مند اور غمناک عورت کرے گا اور اگر سرخ چونہ دیکھے تو عورت عیش پسند ہو گی اور اس سے موافقت نہ کرے گا۔

Post a Comment

0 Comments