کیا قادیانی اہل کتاب ہیں؟


کیا قادیانی اہل کتاب ہیں؟  

ج کادیانی اہل کتاب نہیں بلکہ مرتد اور زندیق ہیں۔ 

 قادیانی کے سلام کرنے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

ج اس کو سلام نہ کیا جائے ، نہ جواب دیا جائے۔

س کیا قادیانی کے ساتھ کھانا پینا یا اس کے ہاتھے کا پکا  کھانا کھانا جائز ہے؟

 اس کے ساتھ کھانا جائز نہیں۔ 

کیا کسی مسلمان کا کسی قادیانی کی نماز جنازہ میں شریک ہونا یا اس کی میت کو کندھادینا جائز ہے؟

ج مرند کا جنازہ جائز نہیں اور اس میں شرکت بھی جائز نہیں۔

 س کسی قادیانی کا کسی مسلمان کی نمازہ جنازہ میں شریک ہونے یا میت کو کندھا دینے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا اس کو روکا جاۓ گا ؟

ج اس کو روک دیا جائے  وہ مسلمان کے جنازہ میں شریک نہ  ہو اور نہ ہی کندھا دے۔ س کسی قادیانی میت کا مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے کے متعلق کیا حکم ہے؟ ج قادیانی مرتد کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں۔ اگر دفن کر دیا جائے تو اس کا اکھاڑنا ضروری ہے۔

س کیا مرزائی سے مدرسہ یا مسجد کے لئے چندہ  لینا جائز ہے؟

 بے غیرتی ہے۔


Post a Comment

0 Comments