قادیانی مصنوعات کا استعمال حرام هے | کیا قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ضروری ہے جبکہ ہم یہود و نصاری کی مصنوعات بھی استعمال کرتے ہیں؟




قادیانی مصنوعات کا استعمال حرام هے 

 کیا قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ضروری ہے جبکہ ہم یہود و نصاری کی مصنوعات بھی استعمال کرتے ہیں؟

ج قادیانی کافر ہیں مگر وہ خود کو مسلمان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو کافر، کتے، مریں ولد الحرام کہتے ہیں اور پھر اپنی آمدنی کا بڑا حصہ مسلمانوں کو مرتے بجانے کے لیے خرچ کرتے ہیں۔ اس لئے قادیانیوں کے ساتھ لین دین لکھا نا جائز اور غیرت ملی کے خلاف ہے۔ قادیانی ہے مصنوعات کا بائیکاٹ ضروری ہے اور قادیانی مصنوعات کا استعمالی حرام ہے۔ دوسرے کا فروں کے کے ساتھ لین دین کی ممانعت اس صورت میں ہے جب وہ ہمارے ساتھ حالت جنگ میں ہوں تو در شان کے ساتھ لین دین جائز ہے۔

قادیانیوں کو قومی اسمبلی جبراً غير مسلم نہیں بنایا ۔

س: "لا اکراہ فی الدین یعنی دین میں کوئی جبر نہیں۔ نہ تو آپ جبراً کسی کو مسلمان جا سکتے ہیں اور نہ چیرا کسی مسلمان کو آپ غیر مسلم بھاسکتے ہیں۔ اگر یہ مطلب ٹھیک ہے تو پھر آپ نے ہم (جماعت احمدیہ) کو کیوں جبرا قومی اسمبلی اور حکومت کے ذریعہ غیر مسلم کہلوایا؟

 ج آیت کا مطلب ہے کہ کسی کو جبر مسلمان نہیں پایا جاسکتا، یہ مطلب نہیں کہ یہ جو شخص اپنے غلط عقائد کی وجہ سے مسلمان نہ رہا اس کو غیر مسلم بھی نہیں کہا جاسکتا۔ دونوں باتوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ آپ کی جماعت کو قومی اسمبلی نے غیر مسلم نہیں بتایا۔ غیر مسلم تو آپ اپنے عقائد کی وجہ سے خود ہی ہوئے ہیں۔ 

Post a Comment

0 Comments