آپ قرآن وسنت کی روشنی میں بتائیں کہ مرزائی کو مسلمان کہنا اور مسلمان سے مرزائی کو اچھاہے کہنے والے کے متعلق کیا حکم ہے؟


 
 

آپ قرآن وسنت کی روشنی میں بتائیں کہ مرزائی کو مسلمان کہنا اور مسلمان سے مرزائی کو اچھاہے کہنے والے کے متعلق کیا حکم ہے؟ 

ج جس شخص نے یہ کہا کہ قادیانی مسلمانوں سے اچھے ہیں وہ خود قادیانیوں سے بدتر کافرہو گیا۔ اپنے اس قول سے توبہ  کرے اور اپنے ایمان کی تجدید  کرے مسلمانوں کے قبرستان کے نزدیک کافروں کا قبرستان بنانا جائز نهیں

 علمائے دین اس مسئلہ میں کسی کافر کا مسلمانوں کے قبرستان میں دفن ہے کرنا تو جائز نہیں لیکن کسی مسلمانوں کے قبرستان کے متصل ان کا قبرستان بنانا جائز ہے یا کہ دور ہونا چاہیے؟

ج ظاہر ہے کہ کافروں مرتدوں کے قبرستان میں دفن کرنا حرام اور نا جائز ہے۔ اس طرح کافروں کو مسلمانوں کے قبرستان کے قریب بھی دفن کرنے کی ممانعت ہے تا کہ کسی وقت دونوں ہے قبرستان ایک نہ ہو جائیں۔ کافروں کی قبر مسلمانوں کی قبروں سے دور ہونی چاہیے تا کہ کافروں کے عذاب والی تغیر مسلمانوں کی قبر سے دور ہو کیونکہ اس سے بھی مسلمانوں کو تکلیف پہنچے گی۔

قادیانی مسجد میں داخل نهیں هوسکتا س اگر کوئی قادیانی ہماری مساجد میں آکر الگ ایک کونے میں جماعت سے الگ نماز پڑھ لے تو ہم اس کو اس کی اجازت دے سکتے ہیں کہ جاری مسجد میں اپنی مرضی سے نماز پڑھے۔

 ج کسی غیر مسلم کا ہماری اجازت سے ہماری مسجد میں اپنی عبادت کرنا صحیح ہے۔  نجران کا جو وفد بارگاہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہوا تھا انہوں نے شہر نبوی (صلی صاحبہ الف الصلوۃ والسلام) میں اپنی عبادت کی تھی۔ یہ حکم تو غیر مسلموں کا ہے لیکن جو شخص اسلام سے مرتد ہو گیا اس کو کسی حال میں مسجد میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اس طرح جو مرتد اور زندیق اپنے کٹر کو اسلام کہتے ہیں جیسا کہ قادیانی مرزائی ، ان کو بھی مسجد میں آنے کی اجازت نہیں دیے جاسکتی۔

قادیانی مصنوعات کا استعمال حرام هے 

س کیا قادیانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ضروری ہے جبکہ ہم یہود و نصاری کی مصنوعات بھی استعمال کرتے ہیں؟

ج قادیانی کافر ہیں مگر وہ خود کو مسلمان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو کافر، کتے ، ولد الحرام کہتے ہیں اور پھر اپنی آمدنی کا بڑا حصہ مسلمانوں کو مرتد بنانے کے لیے خرچ کرتے ۔ اس لئے قادیانیوں کے ساتھ لین دین

رکھنا  نا جائز اور غیرت ملی کے خلاف ہے۔ قادیانی وحات کا بائیکاٹ ضروری ہے اور قادیانی مصنوعات کا استعمال حرام ہے۔ دوسرے کا فروں کے کے ساتھ لین دین کی ممانعت اس صورت میں ہے جب وہ ہمارے ساتھ حالت جنگ میں ہوں

:

Post a Comment

0 Comments