مرزائی کو مسلمان کہنا اور مسلمان سے مرزائی کو اچھائی کہنے والے کے متعلق کیا حکم ہے؟

مرزائی کو مسلمان کہنا اور مسلمان سے مرزائی کو اچھائی کہنے والے کے متعلق کیا حکم ہے؟


قادیانی کافر مرتد اور زندیق ہیں۔ جو شخص ان کے ساتھ لین دین رکھتا ہے، کھاتا پیتا  ہے اور مسلمانوں کی بات کو رد کرتا ہے، قرآن وسنت کے مطابق اس آدمی کا بائیکاٹ کیا جائے یا  نہیں؟

 اس کے ساتھ کیسا سلوک کیا جائے جس سے وہ آدمی اس حرکت سے باز آ جائے؟

 ج قادیانیوں کو کافر و مریڈ اور زندیق بھی سمجھتا ہے اگر ان سے کاروبار کرتا ہے تو اپنی ایمانی ہے کمزوری سے ایسا کرتا ہے، اس کو سکھانے کی کوشش کی جائے اور اس سے تقتلع تعلق نہ کیا جائے۔ قادیانیوں کا ذبیحہ حرام هے

کیا قادیانیوں کے ہاتھ کا لایا ہوا سودا سلف اور ان کا ذبح  کیا ہوا جانور جائز ہے ؟

ج کا دیا نیوں کا ذبح کیا ہوا جانور تو مردار اور حرام ہے۔ ان کا لایا ہوا سودا سلف  ان سے منگوانا جائز نہیں اور ان سے قطع تعلق نہ کرنا ایمان کی کمزوری ہے۔ جس نے کہا  قادیانی مسلمانوں سے اچھے ھیں وہ قادیانیوں سے بدتر کافر ھوگیا

س: میرے ایک مسلمان ساتھی نے بحث کے دوران کہا کہ آپ (مسلمانوں) سے مرزائی اچھے ہیں اور مرزائی مسلمان ہیں کیونکہ وہ کلمہ پڑھتے ہیں، نماز پڑھتے ہیں، قرآن پاک پڑھتے ؟ ہیں، حالانکہ یہ بات ہر ایک کے علم میں ہے کہ  1974ء کو اس وقت کی قومی اسمبلی نے ان کوغیر مسلم قرار دے دیا تھا۔ جس میں علماء دین کے کردار و خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

 اب آپ قرآن وسنت کی روشنی میں بتائیں کہ مرزائی کو مسلمان کہنا اور مسلمان سے مرزائی کو اچھائی کہنے والے کے متعلق کیا حکم ہے؟

 ج جس شخص نے یہ کہا کہ قادیانی مسلمانوں سے اچھے ہیں وہ خود قا دیا نیوں سے بدتر کافرہو گیا۔ اپنے اس قول سے تو یہ کرے اور اپنے نکاح و ایمان کی تجھے یاد کرے۔ 


Post a Comment

0 Comments