کیا حدیثِ پاک میں تعویز لٹکانا کی ممانعت ہے؟ |جس نے گلے میں تعویز لٹکایا، اس نے شرک کیا، اس حدیث کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟ |  کیا گلے میں تعویز پہننا جائز ہے؟
ہمزاد کی کیا حقیقت ہے؟ | اور کیا یہ واقعی موجود ہوتا ہے؟
 میں نے جوانی کے عالم میں سفلی عملیات پڑھئے. اور اس گناہ کی ازالے کے لیے مجھے کیا کرنا چاہیے .
 کیا ابلیس کی اولاد ہے. اگر اکیلا ہے تو وہ اتنی بڑی مخلوق کو ایک ہی وقت میں گمراہ کیسے کر لیتا ہے. قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیے گا .
Jo Bhi Tanha Ho Gale Us ko Laga Lete Hain Rone Waalon Ki Koi Zaat Nahi Hoti Hay
 اس لیے میں ایک لڑکی سے بہت محبت کرتا تھا . وہ کسی اور کو پسند کرتی تھی . میں نے اس کو تباہ و برباد کرانے کے لیے اس پر سفلی عمل کروایا.
میں ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا، میں نے اس پر بہت سے تعویزات اور عملیات کروائے اور آج وہ میری بیوی ہے۔
کیا جنات انسانی جسم میں خلول کر سکتے ہیں؟
 میں ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہوں . اور ایک لڑکے کو پسند کرتی تھی.  وہ لڑکا بھی ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتا ہے. لیکن اس کی فیملی نے مجھے یہ کہہ کر ریجیکٹ کر دیا . کہ تم ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہو .
 میں ایک لڑکی کو پسند کرتا ہوں . اور میں اس سے اپنی محبت کا اظہار بھی کر چکا ہوں . لیکن وہ لڑکی میری بات کا یقین نہیں کرتی