کیا  کسی مکان کی چھت پر اُلو بیٹھ جائے یا کوئی شخص اُلو دیکھ لے تو اس پر تباہیاں اور مصیبتیں آنا شروع ہو جاتی ہیں
شادی بیاہ پر ہونے والی رسموں کا اسلام سے کیا تعلق ہے ؟
 بچے کے دانت اگر الٹے نکلتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں نانیال یا ماموں پر بھاری پڑتے ہیں۔ اس کیا اصل ہے؟
اسلام میں نحوست کا کوئی تصور موجود ہے
کیا  یاقوت ، زمرد ، عقیق  اور سب سے بڑھ کر فیروزہ کے  کے نگ کو انگوٹھی میں پہننے سے کیا حالات میں تبدیلی واقع ہوتی ہے
کیا پتھر انسان کے زندگی پر اثر انداز نہیں ہوتے ہیں
کیا عصر  کی نماز سے مغرب کی  نماز کے دوران کھانا نہیں کھانا چاہیے کیا  اس وقت میں مردے کھانا کھاتے ہیں۔
کیا نمک زمین پر گر جائے تو روز قیامت پلکوں سے اٹھانا پڑے گا؟
 کیا اگر جائے نماز کا کونہ نہ اُلٹا  جائے تو شیطان نماز پڑھتا ہے ؟کیا یہ بات درست ہے .
 ہاتھ دکھا کر جو لوگ باتیں بتاتے ہیں وہ کہاں تک صحیح ہوتی ہیں اور کیا ان پر یقین کرنا چاہئے